بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنٹس
بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنٹس
قانون برائے ٹیکس حالیہ برسوں میں نافذ ہونے والا قانون ہے جو کہ 2018 کے آغاز میں متحدہ عرب امارات میں نافذ ہوا تھا۔ ہم ٹیکس دہندگان اور ٹیکس حکام کے درمیان اختلاف رائے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ٹیکس کے معاملات کو سنبھال سکتے ہیں، جہاں وفاقی ٹیکس حکام، اپنے ٹیکس آڈٹ کرنے کے حق کا استعمال کرتے ہوئے، ہر فریق کے حقوق و فرائض کا تعین کرنے کے لیے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس گشواروں کا معائنہ کرنے کے مجاز ہیں۔
ہمارے دفتر میں ایسا قابل عملہ موجود ہے جو کمپنیوں کو ضروری اقدامات اُٹھانے، ضروری دستاویزات جمع کروانے، اور متحدہ عرب امارات میں ٹیکس کے نئے قوانین کی تعمیل کرنے کے حوالے سے مشورہ دے سکتا ہے۔ مزید یہ کہ، ہم کسی بھی ٹیکس تنازعہ سے متعلق بہت سی دوسری خدمات فراہم کرتے ہیں اور انتہائی درست قابل اطلاق قانونی معیارات کے تحت کمپنیوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔