پیر سے جمعہ (09:00 - 18:00)
info@bblawfirm.ae
+971 50 558 2221

ہم آپ کے معاملات کو اپنا سمجھتے ہوئے آپ کے لیے صحیح نتائج حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے دفتر نے، ہمیں متحد کرنے والی بنیادی اقدار پر عمل پیرا ہو کر اپنے مؤکلان کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے، مستقل بنیادوں پر قانونی پیشے سے جُڑی حقیقی اقدار اور اصولوں پر کاربند رہنے کا عزم کیا ہے، اور مؤکلان کے مفادات کے تحفظ سے وابستہ اپنے مقاصد کے حصول کی مسلسل کوششوں میں ان پر عمل پیرا ہے۔

ہم آپ کے معاملات کو اپنا سمجھتے ہوئے آپ کے لیے صحیح نتائج حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے دفتر نے، ہمیں متحد کرنے والی بنیادی اقدار پر عمل پیرا ہو کر اپنے مؤکلان کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے، مستقل بنیادوں پر قانونی پیشے سے جُڑی حقیقی اقدار اور اصولوں پر کاربند رہنے کا عزم کیا ہے، اور مؤکلان کے مفادات کے تحفظ سے وابستہ اپنے مقاصد کے حصول کی مسلسل کوششوں میں ان پر عمل پیرا ہے۔

ہم آپ کے معاملات کو اپنا سمجھتے ہوئے آپ کے لیے صحیح نتائج حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے دفتر نے، ہمیں متحد کرنے والی بنیادی اقدار پر عمل پیرا ہو کر اپنے مؤکلان کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے، مستقل بنیادوں پر قانونی پیشے سے جُڑی حقیقی اقدار اور اصولوں پر کاربند رہنے کا عزم کیا ہے، اور مؤکلان کے مفادات کے تحفظ سے وابستہ اپنے مقاصد کے حصول کی مسلسل کوششوں میں ان پر عمل پیرا ہے۔

ہم کون ہیں

بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنس کے قیام سے ہمارا دفتر قانونی پیشے کے ساتھ منسلک مستند اقدار اور اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

Dr. Bader Balhosh

امارتِ دبئی میں بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنس کے بانی ڈاکٹر عبداللہ بلھوش مختلف شعبہ جات میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر بدر بلھوش نے اپنے پیشے کی تاریخ میں کئی اعزازات اور اعلیٰ کارکردگی کی اسناد حاصل کی ہیں۔

ہماری خدمات

ہمارے وکلاء اس بات کو یقینی بناتے ہوئے ہم آہنگی کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ ہم پورے خطے میں کسی بھی قانونی پہلو پر اعتماد اور علم کے ساتھ جواب دیں اور بہترین نتائج کے لیے آپ کو معیاری مشورہ اور رہنمائی فراہم کریں۔

ہم کیا کرنے میں سب سے بہتر ہیں

ہماری خدمات

BBLAWFIRM_6
اس شعبے میں ہماری ٹیم کا کردار محض کمپنی کی رجسٹریشن سے بڑھ کر ہے۔ اس کا آغاز ہمارے مؤکلان کے ساتھ اُن کے ممکنہ کاروباری منصوبوں کی نوعیت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے ملاقاتوں سے ہوتا ہے۔ اس کے بعد، اپنی سرگرمیوں کی انجام دہی کے لیے کمپنی کی ترجیحی طرز کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کمپنی کی طرز کی منظوری ہونے کے بعد، ہم کمپنی کے شراکتی عہد نامے کا مسودہ تیار کرتے ہیں، جس پر متعلقہ فریق رجسٹریشن کی کاروائی کے حصے کے طور پر اسے جمع کروانے سے پہلے اس پر دستخط کرتے ہیں۔ اس کے بعد ہم متعلقہ حکام سے کمپنی کا ضروری لائسنس اور تجارتی رجسٹریشن حاصل کرتے ہیں۔
BBLAWFIRM_3
Legal services in business are among our firm’s critical offerings due to the attractive commercial and investment climate in the United Arab Emirates, where business activity is essential to the national economy. We represent companies and individuals in all stages of company formation, providing them with the best legal options for their various activities.
still-life-with-scales-justice-scaled
Civil law serves as the spiritual foundation for all branches of law, with its diverse and governing principles regulating the daily civil transactions of individuals and legal entities. It includes legal effects that impose rights and obligations on individuals and define their legal standings. Civil law relies on a sequence of successive procedures and legally prescribed deadlines that must be observed when pursuing a lawsuit. Our civil law specialised team has extensive expertise that qualifies them to take on such cases and handle them proficiently, in compliance with the law.
عقوبة
ہماری ٹیم فوجداری عدالتوں میں دفاع اور قانونی چارہ جوئی کا وسیع اور جدید تجربہ رکھنے والے ماہرین پر مشتمل ہے۔ ہم دیوانی اور فوجداری حقوق کے مقدمات میں مدعا علیہان اور دعویداران، دونوں طرح کے مؤکلان کو ضروری خدمات فراہم کرتے ہیں، جس میں تھانوں اور سرکاری استغاثہ کی تحقیقات سے لے کر مقدمے کی سماعت تک جامع معاونت کی ایسی پیشکش شامل ہوتی ہے جس کا مقصد بہترین ممکنہ نتائج حاصل کرنا ہوتا ہے۔
pexels-nicola-barts-7927424-1
ہم، اپنے مؤکلان کے لیے قانونی مطالعات اور تجزیوں کی تیاری سے لے کر انہیں بحرانوں سے بچنے کے لیے ممکنہ حل فراہم کرنے تک، دیوالیہ پن کے نظام اور اس کے ضوابط سے متعلق مختلف کاروباروں میں اُن کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ہم دیوالیہ پن کی کارروائیوں کے لیے مناسب عدالتی راستے تلاش کرنے کے لیے ضروری تحقیق کرتے ہیں اور دیوالیہ پن سے متعلق حکام کے سامنے مؤکلوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔
pexels-matthis-volquardsen-2091159-scaled
ہماری ٹیم معاہدوں کا مسودہ تیار کرنے اور جہاز رانی کے قانون سے متعلق تمام معاملات کو سنبھالنے میں مہارت رکھتی ہے۔ اس میں تاخیر، نقصانات، یا سامان کے ہونے والے نقصانات اور باربرداری کے خطرات، جیسا بھی حالات کا تقاضہ ہو، کے حوالے سے باربردار کی ذمہ داری شامل ہے۔ ہم مقامی بندرگاہوں میں بحری جہازوں کی گرفتاری کے معاملات بھی دیکھتے ہیں، مقبوضگی کی حجت کرتے ہیں، اور مقبوضگی کو ختم کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ہم جہاز کے ٹھیکے اور جہاز کے رہن کے معاہدے تیار کرتے ہیں، اور رہن پر عمل درآمد کے طریقہ کار کا انتظام کرتے ہیں۔ ہم ماہرانہ طریقے سے جہازوں اور کارگو کے ساتھ ساتھ ضرر اور نقصانات کے نتیجے میں معاوضے کے دعووں سے متعلق بحری انشورنس سے متعلق تنازعات کا انتظام کرتے ہیں۔
pexels-stanley-morales-3148452-scaled
یہ دیکھتے ہوئے کہ کھیل طرز عمل اور امُور کو کنٹرول کرنے والے ضوابط کی حامل صنعت میں تبدیل ہو چکی ہیں، ہم کھیلوں کے شعبے میں مکمل قانونی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ان خدمات میں نشریاتی معاہدے اور دیگر قانونی مشاورتی خدمات شامل ہیں جو فیڈریشنز، کھیلوں کے اداروں، کلبوں، کھلاڑیوں اور کھیلوں کی تقریبات کے انتظام کے لیے ذمہ دار اداروں کو پیش کی جاتی ہیں۔
pexels-karolina-grabowska-4386325-scaled
ہمارے پاس ایسے وکلاء کی ایک خصوصی ٹیم ہے جو ہمارے مؤکلان کی جانب سے مذاکرات کرتے ہیں اور ہمارے عملی نقطہ نظر کو استعمال کرتے ہوئے دعوے کا عمل شروع کرتے ہیں۔ ہم قانونی چارہ جوئی کا سہارا لینے سے پہلے تنازعات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم اپنے مؤکل کے ریکارڈ کے تحفظ کو ترجیح دیتے ہیں اور ہمارے پاس مؤثر طریقے سے قرض دہندگان کے ساتھ نمٹنے کے لیے وسائل موجود ہیں۔ اس شعبے میں اپنی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم ایسے تصفیے تک پہنچنے میں ماہر ہیں جو تمام شامل فریقین کو مطمئن کرتا ہو۔
Asset-4@500x
ہم، اسلامی شریعت اور دیگر مذاہب کے مختلف متعلقہ قوانین کا اطلاق کرتے ہوئے ذاتی اور خاندانی معاملات سے متعلق قانونی مشورہ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ایسے معاملات میں جہاں میاں اور بیوی کی قومیتیں مختلف ہوتی ہیں، ہماری ٹیم خصوصی عدالتوں میں ایسے معاملات کو نمٹانے سے متعلق اپنے وسیع تجربے اور علم کی بنیاد پر ان پیچیدگیوں کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔
gavel-with-books-old-wooden-desk-scaled
ہم اپنے مؤکلان کو، چاہے وہ ملازمین ہو یا آجر، ملازمت کے رشتے کے دائرہ کار میں پیدا ہونے والے مسائل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے قانون سے متعلق مشاورت اور قانونی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اس میں تنخواہ کے دعوے، چھٹیاں، جائے کار پر لگنے والی چوٹیں، اور ملازمت سے متعلق دیگر معاملات، چاہے ان کی نوعیت کچھ بھی ہو، شامل ہیں۔
bblawfirm_1
ہماری ٹیم تخلیقی ملکیت کے شعبے میں قابل قدر خدمات فراہم کرتی ہے جن میں درج ذیل شامل ہیں:
Trademark registration and patent protection law. Registration of patents and industrial designs. Copyright registration.
تخلیقی ملکیت کے حقوق کی منتقلی اور فروخت
ان معاملات سے پیدا ہونے والے تنازعات میں خصوصی عدالتوں میں فریقین کی نمائندگی کرنا
مقامی اور بین الاقوامی تجارتی نشان (ٹریڈ مارک) کے تحفظ اور اِن کے مالکان کے علاوہ دیگر افراد یا کمپنیوں کی جانب سے استعمال کی صورت میں خلاف ورزیوں کا ازالہ۔ ہم جعلی نشانات کے حامل سامان کو محفوظ بنانے اور اپنے مؤکلان کی جانب سے مناسب معاوضے کا دعویٰ کرنے کے لیے تیزی سے مجرمانہ کارروائیوں کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے اپنی خدمات میں توسیع کرتے ہوئے اصلی جعل سازوں کا تعاقب کرتے ہیں۔
اپنے مؤکلان کی جائیدادوں کے اثاثوں کی شناخت، تجزیے اور محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ اُن کی رجسٹریشن، تحفظ اور نفاذ کو یقینی بنانا۔
pexels-zukiman-mohamad-87236
ہم توانائی کی صنعت کے مختلف شعبہ جات، جیسا کہ معدنیات، تیل، گیس، اور قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع سے متعلقہ معاملات کو سنبھالنے کے لیے درکار وسائل اور قانونی مہارت رکھتے ہیں۔ ہماری ٹیم مؤکلان کو لائسنس کے اجراء، محفوظ معاہدوں کے مسودے کی تیاری، اُن کے علاقائی کام کے فروغ، اور تیل اور گیس کے بین الاقوامی معاہدوں میں ثالثی، مصالحت اور تنازعات کے حل جیسی قانونی خدمات پیش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے حوالے سے لین دین کی پیچیدگیوں سے نمٹنے میں مہارت رکھتے ہیں جو ہمیں عالمی منڈی میں مؤثر طریقے سے مسابقت کے قابل بناتی ہے۔
pexels-diego-f-parra-15177971-1-scaled
Guiding clients to choose the appropriate legal entity for their business activities and making arrangements for establishing and licensing all types of local, GCC, mixed, and foreign companies. We provide legal support in all your corporate and commercial transactions from incorporation to dissolution, including contract drafting, review, and negotiation. Additionally, we support our clients by structuring and implementing practical and creative solutions tailored to their businesses.
ARBITRATION-1
چونکہ ثالثی، فریقین اور کمپنیوں کے مابین تنازعات کو حل کرنے کا تیز ترین ذریعہ ہے، اس لیے ہم اپنے مؤکلان کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اپنی تکنیکی رپورٹیں تیار کرنے کے لیے کسی قانونی اکاؤنٹنٹ، انجینئر، یا معالج کو مقرر کریں۔ اس کے بعد ہمارا دفتر دعویٰ دائر کرتا ہے اور ثالثی پینل کے سامنے دلائل پیش کرتا ہے۔ پینل کے سامنے ہماری نمائندگی ایک سیدھے سادھے اور بے عیب قانونی نقطہ نظر کی جاتی ہے جسے حقائق پر مبنی شواہد اور تصدیق شدہ قانونی ذرائع کی تائید حاصل ہوتی ہے۔
pexels-pixabay-220996
معاوضہ جسمانی اور اخلاقی نقصانات کے لیے قانونی فیصلے کے ذریعے مناسب معاوضہ فراہم کرکے پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ اس کی وجہ اس عمل پر منحصر ہوتی ہے جس نے نقصان پہنچایا۔
pexels-pixabay-261679-scaled
ہماری ٹیم عہد ناموں، معاہدوں، ضمیموں، مچلکوں، تصفیہ جات، جائیداد کی منتقلیوں، اُدھار اور قرضوں کا مسودہ تیار کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہم ٹھیکے، رہن، فروخت کے عہدنامے، تقسیم، اور ثالثی کے معاہدے تیار کرتے ہیں۔ ہمارا پیشہ ورانہ انداز میں قانونی مسودہ تیار کرنے کا طریقہ بالکل واضح اور درستگی کے حامل عہد نامے اور معاہدے کا مسودہ فراہم کرنے کے مقصد سے شقیں تحریر کرنے اور اُنہیں قانونی متن میں ڈھالنے پر مبنی ہوتا ہے۔ یہ نقطہ نظر ملوث فریقین کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے اور عدالتی حکام کے سامنے مبہم شقوں کی تشریح کی حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعات کے امکانات کو ختم کرتا ہے۔ نیز، ہم عہدناموں کی ذمہ داریوں سے متعلق پیشہ ورانہ قانونی مشاورت کی سہولت کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔
pexels-karolina-grabowska-4386367-1
قانون برائے ٹیکس حالیہ برسوں میں نافذ ہونے والا قانون ہے جو کہ 2018 کے آغاز میں متحدہ عرب امارات میں نافذ ہوا تھا۔ ہم ٹیکس دہندگان اور ٹیکس حکام کے درمیان اختلاف رائے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ٹیکس کے معاملات کو سنبھال سکتے ہیں، جہاں وفاقی ٹیکس حکام، اپنے ٹیکس آڈٹ کرنے کے حق کا استعمال کرتے ہوئے، ہر فریق کے حقوق و فرائض کا تعین کرنے کے لیے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس گشواروں کا معائنہ کرنے کے مجاز ہیں۔
bblawfirm2
ہماری ٹیم متحدہ عرب امارات میں حکومتی امُور کو چلانے کے لیے قانونی قوانین کے اطلاق کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتی ہے اور یہ بھی اداک رکھتی ہے کہ معاشرہ قانون کے احترام کی بنیاد پر استوار ہوتا ہے۔ ہماری ٹیم نے قانونی بیمہ کے تصور کے اطلاق کا آغاز کر کے افراد اور کمپنیوں کو قانونی طور پر خود کو محفوظ بنانے کا طریقہ فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ خدمت ہمارے دفتر اور مؤکلان کے مابین سالانہ معاہدے کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے جس میں مؤکل، اُس کے اہلِ خانہ یا ان کی کمپنیوں کے لیے بیمہ شامل ہوتا ہے۔
pexels-andrea-piacquadio-874242-1
متحدہ عرب امارات کا ذاتی حیثیت کا قانون خاندانی معاملات سے متعلق ہے جو شادی اور طلاق، اور ہر فریق کے دوسرے پر حقوق، جیسا کہ نفقہ، تحویل، فرمانبرداری، اور وراثت اور وصیت کے معاملات کے مسائل کو منظم کرتا ہے۔ ہم قانونی معاونت کے لیے ماہر وکلاء کی ٹیم فراہم کرتے ہیں جو ذاتی معاملات سے متعلق مقدمات میں ہمارے مؤکلان کی نمائندگی کرتے ہیں۔

بانی

ڈاکٹر بدر عبداللہ بلھوش

امارتِ دبئی میں بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنس کے بانی ڈاکٹر عبداللہ بلھوش مختلف شعبہ جات میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر بدر بلھوش نے اپنے پیشے کی تاریخ میں کئی اعزازات اور اعلیٰ کارکردگی کی اسناد حاصل کی ہیں۔ ڈاکٹر بدر عبداللہ بلھوش نے ابوظہبی میں اتحاد ایئرویز کے لیے اور وزارت داخلہ میں بطور فنانشل اکاؤنٹنٹ کام کیا، اس کے بعد اُنہوں نے مالیاتی انتظام کے شعبے میں ابوظہبی پولیس کے جنرل کمانڈ میں کام کیا، اور پھر آخر میں پروفیسر ناصر الشمسی ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنس کے دفتر میں بطور وکیل اور ڈائریکٹر کام کیا۔ اُنہوں نے متحدہ عرب امارات میں، انٹرنیشنل جوڈیشل کمیشن فار آربٹریشن اینڈ کلیم سیٹلمنٹ سروسز سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر بدر عبد اللہ بلھوش کے پاس بینک کے تصفیے (سیٹلمنٹ)کا وسیع علم ہے اور وہ مختلف زبانیں، عربی، انگریزی، اُردو اور فرانسیسی بولنے میں مہارت رکھتے ہیں۔

بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنٹس

قانونی کارروائی کو مکمل کرنے میں بے مثال رفتار حاصل کرنا

بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنس کے قیام سے ہمارا دفتر قانونی پیشے کے ساتھ منسلک مستند اقدار اور اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم اپنے مطلوبہ اہداف کے مسلسل تعاقب میں ان اقدار پر انحصار کرتے ہیں، جن میں اپنے مؤکلان کے مفادات کا انتہائی احتیاط کے ساتھ تحفظ، مکمل صداقت کے ذریعے اُن کے حقوق کا حصول، اپنے مؤکلان کی مخفیت اور رازداری کا تحفظ، اعلیٰ معیار کی خدمات کی فراہمی، اور جدید ترین وسائل اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے قانونی اُمور کی انجام دہی میں غیر معمولی تیزی کا حصول شامل ہیں۔ ہم بطور ایک مربوط ادارہ بنیادی اقدار جیسا کہ سالمیت، پیشہ ورانہ مہارت، ترقی و توسیع، پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنے مؤکل کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Updates from the business

Legal Updates

أركان جريمة التشهير الإلكتروني
14 Feb
أركان جريمة التشهير الإلكتروني وعقوبتها في القانون الإماراتي 2025

تعتبر أركان جريمة التشهير الإلكتروني من النقاط القانونية الهامة التي يجب التعرف عليها في عصر الإنترنت ووسائل التواصل الاجتماعي وقد سن القانون عقوبة صارمة لها…

عقوبة العمل عند غير الكفيل بالامارات
11 Feb
تعرّف على عقوبة العمل عند غير الكفيل بالامارات 2025

عقوبة العمل عند غير الكفيل بالامارات من القضايا المهمة التي تثير الكثير من التساؤلات بين الوافدين وأصحاب العمل على حد سواء. كما أن نظام الكفالة في الإمارات…

فسخ العقود التجارية
08 Feb
أهم إجراءات وشروط فسخ العقود التجارية في القانون الإماراتي 2025

فسخ العقود التجارية في الإمارات العربية المتحدة من المسائل القانونية الحيوية التي تهم رواد الأعمال والشركات، خاصة في ظل التطورات الاقتصادية والتجارية المتسارعة