بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنٹس
بدر بلھوش ایڈووکیٹس اینڈ لیگل کنسلٹنٹس
ہماری ٹیم متحدہ عرب امارات میں حکومتی امُور کو چلانے کے لیے قانونی قوانین کے اطلاق کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتی ہے اور یہ بھی اداک رکھتی ہے کہ معاشرہ قانون کے احترام کی بنیاد پر استوار ہوتا ہے۔ ہماری ٹیم نے قانونی بیمہ کے تصور کے اطلاق کا آغاز کر کے افراد اور کمپنیوں کو قانونی طور پر خود کو محفوظ بنانے کا طریقہ فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ خدمت ہمارے دفتر اور مؤکلان کے مابین سالانہ معاہدے کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے جس میں مؤکل، اُس کے اہلِ خانہ یا ان کی کمپنیوں کے لیے بیمہ شامل ہوتا ہے۔ ہم، بشمول ذیل کے، اُن کے قانونی معاملات کا مختلف پہلوؤں سے انتظام کرتے ہیں: